Page 1
1|P ag e
C B S E SAMPLE QUESTION PAPER 2021-22
TERM 1st- CLASS X
)SUBJECT:- URDU ELECTIVE (003
TIME: 90 MINUTES M.M: 40
General Instruction:-
1- The question Paper contains 3 Sections
2- Section A contains 12 questions. Attempt any 10 questions
3- Section B contains 13 questions. Attempt any 10 questions
4- Section C contains 25 questions. Attempt any 20 question
5- There is no negative marking.
SECTION -A READING AND COMPREHENSION
حصہ الف
درج ذیل غیر درسی عبارت کو غور سے پڑھیں اور اس سے متعلق سواالت -
کے جوابات دیجئے (متبادل جوابات میں سے صحیح جواب کا انتخاب
کیجیئے ۔
" انفارمیشن ٹکنالوجی انگریزی زبان کا لفظ ہے ۔ اپنی زبان میں ہم اسے "فن
مہارت کی آگاہی یا تجسس "کہتے ہیں ۔ قدیم انسان اگر چہ کسی فن یا مہارت سے
بے بہرہ تھا لیکن وہ اپنی سطح سے ہر کام کے لیے نئی راہیں تالش کرتا تھا ۔
چقماق کے دو ٹکڑوں کی رگڑ سے اس نے آگ پیدا کرنا سیکھ لیا ۔ گول پتھر
کو ڈھال سے لڑھکتے ہوئے دیکھ کر اس نے سوچا ہوگا کہ وہ بھی اس سے تیز
رفتار گول پتھر کی طرح کوئی چیز ایسی وجود میں الئے جس سے وہ
استفادہ کر سکے ۔ تو نتیجے میں وہ پہئیے کا موجد بنا اسی طرح اس کے
ذہن می ں ایک حرکت پیدا ہوئی اور ترقی کی نئی راہیں تالش کرنے لگا یہی ذہنی
Page 2
2|P ag e
حرکت اس کو اس مو ڑ پر الئی کی وہ دستکای اور اس کی بعد مشینی عہد میں
پہنچ گیا اب اس کا تجسس بڑھ گیا اور وہ دن رات نئی نئیایجاد ات کے بارے میں
سوچنے لگا اس کے ذہن میں ایک نیا انقالب پیدا کر دیا اور اس ایجاد نے انسان
کو پوری دنیا سے با خبر رہنے اور اپنی بات کو دوسرے تک پہچانے کا
وسیلہ فراہم کیا ۔
(1انفارمیشن ٹکنالوجی کس زبان کا لفظ ہے ؟
)(Aہندی
) (Bانگریزی
) (Cاردو
)(Dسنسکرت
)2قدیم انسان اپنی سطح کے ہر کام کے لیے کیا تالش کرتا ہے؟
) (Aنئی راہیں
)(Bپرانی راہیں
) (Cاوپر کی دونوں راہیں
)(Dکچھ نہیں
(3چقماق کےٹکڑے کی رگڑ سے انسان نے کیا پیدا کرنا سیکھا ؟
)(Aہوا
)(Bپانی
) (Cآگ
)(Dکچھ نہی
)4درج باال عبارت نثر کس صنف سے تعلق رکھتی ؟
Page 3
3|P ag e
(Aمضمون
(Bانشائیہ
(Cافسانہ
(Dنا ول
؟ کاغذ اور چھاپہ خانہ کی ایجاد نے ان کے ذہن میں کیا پیدا کیا )(5
)(Aدنیا سے بے خبری
) (Bنیا انقالب
) (Cکچھ بھی نہیں
) (Dنئی روشنی
مندرجہ ذیل غیر درسی شعری اقتباس کو غور سے پڑھئے اور اس سے متعلق
سواالت کے جوابات دیئجے ۔ (متبادل جوابوں میں سے صحیح جواب انتخاب
کیجئیے )
آتا ہے یادمجھ کو گزرا ہوا زمانہ
وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
آزادیاں کہاں وہ اپنےگھونسلے کی
اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا
لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دم
شبنم کے آنسوئوں پر کلیوں کا مسکرانا
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورت
آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانہ
آتی نہیں صدائیں اس کے میرے قفس میں
Page 4
4|P ag e
ہوتی میری رہائی اے کاش میرے بس میں
کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوں
ساتھی تو ہے وطن میں،میں قید میں پڑا ہوں
آئی بہار کلیاں پھولوں پہ ہنس رہی ہیں
میں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
اس قید کا ٰالہی دکھڑا کسے سناؤں
ڈر ہے یہیں قفس میں ،میں غم سے مر نہ جاؤں
)(6پرندہ کو کیا یاد آتا ہے ؟
)(Aگزرا وقت
)(Bگزرا ہوا زمانہ
)(Cباغ کی بہاریں
((Dکھال آسمان
)(7آئی بہار کلیاں پھولوں کی ---------
) (Aرو رہی ہیں
) (Bمہک رہی ہیں
)(Cہنس رہی ہیں
(Dگا رہی ہیں
)(8پرندے کی رہائی اس کے بس میں کیوں نہیں ہے
)(Aکیوں کی وہ آزاد ہے
((Bکیوں کی وہ قید ہے
Page 5
5|P ag e
)(Cکیوں کی وہ آزاد نہں ہونا چاہتا
)Dان میں سے کوئی نہیں
)(9مذکورہ اشعار کس صنف سے تعلق رکھتی ہے
(Aغزل
)
)(Bنظم
)(Cقصیدہ
) (Dرباعی
)(10پرندہ کےساتھی کہاں ہیں
) Aاپنے وطن
(Bگھر میں
(Cجنگل میں
(Dگاؤں میں
( )11بد نصیب کے معنی کیا ہے
(Aقسمت واال
(Bبد نام
(Cجس کا نصیب خراب ہو
(Dنیک نام
( )12قفس کسے کہتے ہیں
( Aقید خانہ
Page 6
6|P ag e
(Bآرام گھر
(Cخراب گھر
(Dان میں سے کچھ نہیں
) SECTION –B (GRAMMER AND WRITING
حصہ (ب ) قواعد اور تحریری مہارت
)13وہ فعل جو آنے والے زمانے میں کیا جائے گا مثالً ٹرین آئے گی ،ہم
جائیں گے اس کا زمانہ بتایئں
(Aحال
(Bماضی
(Cمستقبل
(Dان میں سے کوئی نہیں
وہ آیا ،نجمہ ہنسے گی ،بچی روتی ہے ان جملوں میں کو ن سا فعل ) 14
استعمال ہوا ہے؟
فعل الزم (A
فعل متعدی (B
فعل مجہول (C
(Dان میں سے کوئی نہیں
)15کالم میں ایسے الفاظ کا النا جو ایک دوسرے کی ضد پر ہوں ،کیا
کہالتے ہیں؟
(Aصنعت تضاد
(Bصنعت تلمیح
Page 7
7|P ag e
(Cصنعت استعارہ
(Dان میں سے کوئی نہیں
(16چاند سا چہرہ ،صنعت بتائیں
(Aتضاد
(Bمبالغہ
(Cتشبیہہ
(Dان میں سے کوئی نہیں
)17۔ راجندر سنگھ بیدی کی والدت کب ہوئی
1914 (A
1916 (B
1915 (C
(Dان میں سے کوئی نہیں
-)18راجندر سنگھ بیدی کی والدت کہاں ہوئی
(Aامرتسر
(Bلدھیانہ
(Cبنارس
(Dسیالکوٹ
)19۔ منگو کوچوان انگریزوں سے کیوں نفرت کرتا تھا؟
(Aکیوں کہ انگریزوں نے اسے مارا تھا
(Bکیوں کہ انگریزوں نے ہندستان میں تانگہ چالنہ بند کر دیا تھا
(Cکیوں کہ وہ انگریزوں کو پسند نہیں کرتا تھا
Page 8
8|P ag e
(Dان میں سے کوئی نہیں
)20۔ بھوال گیتا کیوں شوق سے سنتا تھا؟
(Aکیونکہ وہ شاعری کا شوقین تھا
(Bکیونکہ گیتا اس کی بہن کا نام تھا
(Cکیونکہ کہانی کا شوقین تھا
(Dان میں سے کوئی نہیں
)21سرسید احمد خاں کی والدت اور وفات کی تاریخ بتائیں۔
1817،1898(A
1898،1920 (B
1782،1815(C
(Dان میں سے کچھ نہیں
)22تربیت یافتہ ملکوں میں عورتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟
(Aبرابری کا
(Bمردوں سے بڑھ کر
(Cمردوں سے کمتر
(Dان میں سے کوئی نہیں
)23۔ مرزا محمدر فیع کس تخلص کا استعمال کرتے تھے؟
درد (A
(Bسودا
غالب (C
(Dان میں سے کوئی نہیں
بہار بے سپر جام و یار گزرے ہے
نسیم تیر سی چھاتی کے پار گزرے ہے
)24اس شعر کے شاعر کا نام کیا ہے؟
(Aذوق
Page 9
9|P ag e
(Bغالب
(Cسودا
(Dان میں سے کوئی نہیں
ذوق کا پورا نام کیا تھا
ؔ )25
(Aمرزا محمد رفیع
(Bشیخ محمد ابراہیم
(Cمرزا اسد ہللا خاں
(Dان میں سے کوئی نہیں
)SECTION C (LITERATURE
حصہ ج ادب
ذوق کا سن والدت کیا تھا ؔ -)26
1854 (A
1857(B
1790 (C
(Dان میں سے کوئی نہیں
)27۔ شاد عظیم آبادی کہاں پیدا ہوئے
(Aعظیم آباد پٹنہ
(Bآگرہ
(Cاعظم گڑھ
(Dان میں سے کوئی نہیں
-)28رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں
(Aدو
(Bچار
(Cچھ
(Dسات
Page 10
10 | P a g e
)29۔ عام طور پر رباعی میں کون سا مصرعہ سب سے زیادہ زور دار
ہوتا ہے
(Aپہال
(Bدوسرا
(Cچوتھا
(Dان میں سے کوئی نہیں
خضر سے شاعر کی کیا مراد ہے ؑ )30۔ عمر
(Aطویل عمر
(Bمختصر عمر
(Cاوپر کے دونوں غلط
(Dعمر جاوداں
)31منشی پریم چند کہاں پیدا ہوئے تھے ۔
(Aبنارس
(Bالہ ٰ باد
(Cدہلی
(Dپٹنہ
-)32کون سی نثری صنف ہے جو ایک ہی نششت میں پڑھی جاتی ہے؟
(Aانشائیہ
(Bافسانہ
(Cڈرامہ
(Cان میں سے کوئی نہیں
)33۔ دریا کو کوزے میں بند کرنا کس شعری صنف سخن کے لیے کہا گیا
ہے؟
(Aنظم
(Bغزل
(Cمثنوی
(Dان میں سے کوئی نہیں
Page 11
11 | P a g e
-)34کسی ایک شخص کے زندگی کے واقعات اور حاالت یا شخصیت
کے مختلف پہلوؤں کا بیان کس صنفسخن میں کیا جاتا ہے ؟
(Aسوانح
(Bمضمون
(Cانشائیہ
(Dان میں سے کوئی نہیں
-)35سبق "گلی ڈنڈا" کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
(Aکرشن چندر
(Bعلی عباس حسینی
(Cپریم چند
(Dان میں سے کوئی نہیں
-)36کرشن چند کے اس افسانے کا نام بتائیے جو آپ کے نصاب گلزار
اردو میں تحریر ہے۔
(Aفقیر
(Bگلی ڈنڈا
(Cدو فرالنگ لمبی سڑک
"(Dگدڑی کا الل" خاکے کے مصنف کون ہیں
)37۔ سعادت حسن منٹو کی والدت کب ہوئی
1914(A
1916(B
1915 (C
1912(D
-)38ان میں سے سعادت حسن منٹو کا افسانہ کون سا ہے؟
(Aٹوبہ ٹیک سنگھ
(Bلمحے
Page 12
12 | P a g e
(Cگرہن
(Dکفن
-)39منٹو کس صنف میں مہارت رکھتے تھے؟
Aانشائیہ)
(Bناول
(Cتنقید
(Dافسانہ
-)40سرسید کس تحریک سے وابستہ رہے؟
(Aترقی پسند تحریک
(Bرومانوی تحریک
(Cعلی گڑھ تحریک
(Dان میں سے کوئی نہیں
مندرجہ ذیل بند کو پڑھ کر اس کے متعلق سواالت کے جوابات دیجیے۔
سر میں شوق کا سودا دیکھا
دہلی کو ہم نے بھی جا دیکھا
جو کچھ دیکھا اچھا دیکھا
جمنا کے پاٹ کو دیکھا
اچھےےےےےےےےےے سےےےےےےےےےتھرے گھےےےےےےےےےاٹ کےےےےےےےےےو
دیکھا
سےےےےےےےےےب سےےےےےےےےےے اونچےےےےےےےےےے الٹ کےےےےےےےےےو
دیکھا
حضےےےےےےےےےرت ڈیےےےےےےےےےوک کنےےےےےےےےےاٹ کےےےےےےےےےو
دیکھا
پلٹن اور رسالے دیکھے
گورے دیکھے کالے دیکھے
سنگینیں اور بھالے دیکھے
بینڈ بجانے والے دیکھے
Page 13
13 | P a g e
)41مندرجہ باال شعری حصہ کس صنف سے ہے؟
(Aنظم
(Bرباعی
(Cغزل
(Dمثنوی
)42مندرجہ باال شعری حصہ کے شاعر کون ہیں ؟
(Aغالب
(Bاقبال
(Cنظیر
(Dاکبر الہ آبادی
)43مندرجہ باال شعری حصہ کس نظم سے منتخب ہے؟
(Aحقیقت حسن
(Bجلوہ دربار دہلی
(Cآندھی
(Dآدمی نامہ
)44شاعر نے اس نظم میں کس شہر کا ذکر کیا ہے؟
(Aدہلی
(Bبنارس
(Cلکھنؤ
(Dحیدرآباد
)45پہلے مصرعے میں" سودا" لفظ کے کیا معنی ہیں؟
(Aشوق
(Bخوشی
(Cپاگل پن
Page 14
14 | P a g e
(Dناراض
"(46گدڑی کا الل" خاکے کے مصنف کون ہیں
(Aمولوی عبد الحق
(Bنور خان
(Cپریم چند
(Dکرشن چند
-)47آئی سی ایس بننے کے بعد وحید میں کیا تبدیلی آئی
(Aاپنے والدین اور عزیزوں کتراتا تھا
(Bاپنے والدین کے پاس رہنے لگا
(Cاوپر کے دونوں جواب غلط ہیں
(Dان میں سے کوئی نہیں
- 2درج ذ یل درسی عبارت کو غور سے پڑھئے اور اس سے متعلق سوا
الت کے جوبات دئیجے ( متبادل جوابوں میں صحیح جوابوں کا انتخاب ایک لفظ یا
ایک جملے میں کیجئے ۔
" سر سید کے مسماتی ماں بی جی نے جو ایک قدیم خیرخواہ خادمہ ان کے
گھرانے کی تھیں پاال تھا ۔اس لئے ان کو ماں بی جی سے نہایت محبت تھی ۔ وہ
پانچ برس کے تھے جب ماں بی جی کا انتقال ہوا ان کا بیان ہے کہ "مجھے
خوب یاد ہے ماں بی جی مرنے سے چند گھنٹے پہلے فالسے کا شربت مجھ کو
پال رہی تھیں جب وہ مر گئی تو مجھے اس کے مرنے کا نہایت رنج ہوا
میری والدہ نے مجھے سمجھایا کہ و ہ خدا کے پاس گئی ہیں بہت اچھے مکان
میں رہتی ہیں بہت سے نوکر چاکر ان کی خدمت کرتے ہیں اور ان کی زندگی
بڑے آرام سے گزرتی ہے تم کچھ رنج مت کرو ۔ مجھ کو ان کے کہنے پر پورا
یقین تھا کہ فی الواقع ایسا ہی ہے مدت تک ہر جمعرات کو ان کی فاتحہ ہوا
کرتی تھی ۔ اور کسی محتاج کو کھانا دیا جاتا تھا مجھے یقین تھا کہ یہ کھانا
ماں بی جی کے پاس پہنچ جاتا ہے اس نے مرتے وقت کہا تھا کہ میرا تمام زیور
سید کا ہے مگر میری والدہ اس کو خیرات میں دینا چاہتی تھیں ۔ ایک انھوں
نے مجھ سے پوچھا اگر تم کہو تو یہ گہنا ماں بی جی کے پاس بھیج دوں ۔ میں
Page 15
15 | P a g e
نے کہا ہاں بھیج دو والد نے وہ سب گہنا مختلف طرح سے خیرات میں دے دیا
"۔
)(48سر سید کو کس نے پاال تھا
)(aمسمات ماں بی جی نے
)(bاسماں ماں نے
)(cان کی ماں نے
(dدادی نے
)(49مندرجہ باال اقتباس کس سبق سے لیا گیا ہے
)(Aسر سید احمد خاں
)(Bسر سید کا بچپن
)(Cسر سیدکا زمانہ
(Dسرسید اور ان کے رفقاء
) (50اس سبق کے مصنف کا نام بتائیے
)(Aالطاف حسین حالی
)(Bسر سید احمد خاں
)(Cسید عابد حسین
(Dسرندر پرکاش