Page 1
FOR CBSE CLASS 10 PREPARATION
CBSE Class 10 Sample
Paper 2027 Solution
(Marking Scheme) for
Persian
EXAM YEAR TYPE SUBJECT
CBSE Class 10 2027 Solutions Persian
Notes · Sample Papers · Previous Year Papers · Mock Tests
Page 2
m
m .co
CBSE Class 10 Sample Paper 2027 Solution (Marking Scheme) for Persian
m .co s e m
se g l a
MARKING SCHEMEa
Persian
Academic Session: 2026-27
Class-X
Total Marks 80
m
m تمام سواالت کے جواب دیجئے۔ .co
.co m
Attempt all questions.
m s e
Section A
s e Reading 10 Marks
l a
1. gl a ag
a
2 -Aکالغ تکه پنیر دید.
2 -Bروباهی زیر درخت آمد.
2 -Cکالغ از حرفهای روباه بسیار خوشحال شد و دهانش را باز کرد.
m
m .co -Dروی درخت
2
s e
l a
2 -Eپرهای تو بسیار زیبا است ودهان او قشنگ استag .
Section B Writing 10 Marks
2. 5
o
الفاظ پر مشتمل ساختمان تاریخی یا استاد مورد پسند کے عنوان سے فارسیطلبا m50
m c
میں ایک .
پیراگراف sتحریر کریں گے .جملوں کی ساخت اور گرامر دیکھ کر ان کو c. o
e m
s em a
نمبر دیے جائیں l
گے
l a ag
ag 3. 5
طلبا اسکول کے پرنسپل کے نام ایک دن کی چھٹی کی درخواست فارسی میں لکھیں
گے جس میں اپنا نام احمد/عالیہ اور اسکول کا نام نیشنل اسکول حیدرآباد ہوگا۔ نفس
مضمون ،گرامر اور جملوں کی ساخت کے اعتبار سے ان کو نمبر دیے جائیں گے۔
m .
.co s e m
em a
1
s l
l a ag
ag
Please note that the assessment scheme of the Academic Session 2025-26 will continue in the current session i.e. 2026-27.
For more Question Papers, Sample Papers, Notes & Syllabus visit Page 1 of 6
Page 3
CBSE Class 10 Sample Paper 2027 Solution (Marking Scheme) for Persian
Section C Grammar & Translation 20 Marks
4. 4×1=4
.I
آمدید-B
.II
ما-C
.III
کنیم-D
.IV
من-A
5. 4×1=4
.سگت وفادار است .I
.پسرم به مدرسه رفت .II
.کتابمان روی میز است .III
.مادرت کجا رفته بود .IV
2
Please note that the assessment scheme of the Academic Session 2025-26 will continue in the current session i.e. 2026-27.
For more Question Papers, Sample Papers, Notes & Syllabus visit Page 2 of 6
Page 4
m
m .co
CBSE Class 10 Sample Paper 2027 Solution (Marking Scheme) for Persian
m .co s e m
se g l a
6. a 2
زیباتر و زیباترین.A
سردتر و سردترین.B
m
m .co
7.
m .co 5×1=5
s e m
s e .I g l a
g l a میرے پاس ایک کتاب ہے۔
a
a کیا تم الئبریری گئے تھے۔ .II
وہ سب کہاں گئے ہیں۔ .III
بازار جاؤ۔ .IV
میرے والد پارک میں گھوم رہے ہیں۔ .V
m
m .co
s e
g la
8.
a 5×1=5
.من فردا مدرسه خواهم رفت .I
.این کتاب من است .II
.نامه ای بنویس .III
m
m .co
m .co می روید؟mشما کجا
s e .IV
s e g l a
g la a من تاج محل را
.دیده ام .V
a
Section D Literature (Prose & Poetry) 40 Marks
9. 8+8=16
:ترجمه
m .
.co s e m
em a
3
s l
l a ag
ag
Please note that the assessment scheme of the Academic Session 2025-26 will continue in the current session i.e. 2026-27.
For more Question Papers, Sample Papers, Notes & Syllabus visit Page 3 of 6
Page 5
CBSE Class 10 Sample Paper 2027 Solution (Marking Scheme) for Persian
)(A
بادشاہ نے پانی کا پیالہ اپنے ہونٹوں پر رکھا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔
رکابدار نے پوچھا کہ آپ کے رونے کی وجہ کیا ہے؟ بادشاہ نے ٹھنڈی سانس بھری
اور وہ قصہ بیان کیا جو باز اور پانی کے پیالہ کے بارے میں تھا اور یہ کہا کہ باز کی
موت پر مجھے بے انتہا افسوس ہے کہ میں نے اتنے عزیز جانور کو ختم کر دیا۔
)(B
اب اگر ہم قوموں کا ایک بڑے خاندان سے موازنہ کریں تو ہم دیکھتے ہیں کہ کبھی
کبھی ایک خاندان کے افراد کی طرح ساری قومیں ایک ساتھ امن و سکون کے ساتھ
رہتے ہیں اور کبھی کبھی معمولی اختالفات پر ناسازگاری پیدا کر لیتے ہیں۔ قوموں
کے درمیان یہ اختالف بعض اوقات بہت شدید ہو جاتا ہے اور خونریزی اور تلخ
جھڑپوں میں بدل جاتا ہے ،جنہیں ’’جنگ‘‘ کہا جاتا ہے۔
)(C
سپاہی نے اسے مارنے سے گریز کیا اور کہا" :اس راز کی بات کو کبھی کسی سے
مت کہنا اور اپنا کبھی بھی اس گھر سے کسی طرح کے تعلق کو ظاہر نہ کرنا ۔ "ایک
ہفتہ گزر گیا ،بادشاہ نے نوکرانی کے کام کے بارے میں پوچھا۔ سپاہی نے جواب دیا کہ
میں نے اس چاند جیسے چہرے والی کو بادشاہ کے حکم پر قتل کردیا۔ اس خبر سے
شہریار کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور سپاہی کا دل خوشی سے بھر گیا۔
10. 8
ترجمه:
(الف)
صفر علی کو وہ دن یاد آئے جب وہ ٹرین دیکھتا تھا ،مسافروں کے مسکراتے چہرے
یاد آ گئے جو ٹرین کے اندر سے اپنے ہاتھ لہراتے تھے۔ سامنے آنے والے خطرناک
4
Please note that the assessment scheme of the Academic Session 2025-26 will continue in the current session i.e. 2026-27.
For more Question Papers, Sample Papers, Notes & Syllabus visit Page 4 of 6
Page 6
m
m .co
CBSE Class 10 Sample Paper 2027 Solution (Marking Scheme) for Persian
m .co s em
se g la
حادثہ کے بارے میں سوچ کرaاس کا دل کانپ گیا۔ وہ مسافروں کی جان بچانے کے
لئے کسی راستہ کی تالش میں تھا۔
(ب)
اس مقصد کے حصول کے لیے رازی نے دن رات مختلف تجربات کیئے اور ان
تجربات کے نتیجے میں اس کی آنکھوں میں درد پیدا ہوا۔ اس نے المحالہ ڈاکٹر سے m
m .co
مشورہ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ ڈاکٹر نے رازی سے پانچ سو سونے.co
کے سکے لے کر اس
m s e m
s e g l a
رہے ہو۔"
l a کی آنکھوں کا عالج کرتے ہوئے کہا" :کیمیا یہ ہے ،وہ نہیں جو تم ڈھونڈ
a
ag
11. 6×1=6
I.
-Bبازی
m
.co
s em .II
g la
a -Cنزدیک راہ آھن
.III
-Aسنگی
m
m .co
m .co s e m .IV
s e g l a
g la a-Aزندگی
a
.V
-Cنیو یورک
.VI
.c om e m .
em
5
l as
l as ag
ag
Please note that the assessment scheme of the Academic Session 2025-26 will continue in the current session i.e. 2026-27.
For more Question Papers, Sample Papers, Notes & Syllabus visit Page 5 of 6
Page 7
CBSE Class 10 Sample Paper 2027 Solution (Marking Scheme) for Persian
به صحرا-D
12. 10
ہندی یا انگریزی میں کیا جائےگا۔،سات اشعار میں سے پانچ اشعار کا ترجمہ اردو
گرامر اور معنی کی تفہیم کے حساب سے،اشعار کی تشریح میں جملوں کی ساخت
نمبر دیے جائیں گے۔
6
Please note that the assessment scheme of the Academic Session 2025-26 will continue in the current session i.e. 2026-27.
For more Question Papers, Sample Papers, Notes & Syllabus visit Page 6 of 6