CBSE Class 10 Sample Paper 2026 Solution for Persian – Text
Read the full text of this solution below — useful to quickly search, copy and reference the content online without downloading the PDF.
📄 View text version (8 pages)
Page 1
CBSE BOARD
SAMPLE
PAPER
2026
SOLUTIONS
DOWNLOAD
Page 2
MARKING SCHEME
Persian
Academic Session: 2025-26
Class-X
Total Marks 80
Attempt all questions. تمام سواالت کے جواب دیجئے۔
Section A Reading and Comprehension 10 Marks
1.
2 -Aسگ با استخوان به النه رفت.
2 -Bدر بین راه سگ صورت خود را در آب دید.
2 -Cسگ از جوی آبی گذشت.
2 -Dاستخوان که زیر گوشت است وجوی آبی یعنی آب ذخیره شده.
2 -Eسگها ،دستها
Section B Writing Section 10 Marks
2. 5
طلبا 50الفاظ پر مشتمل اپنے قریبی دوست یا اپنے اسکول پر فارسی میں ایک
مضمون تحریر کریں گے جملوں کی ساخت اور گرامر دیکھ کر ان کو نمبر دیے
جائیں گے
3. 5
طلبا اسکول کے پرنسپل کے نام ایک دن کی چھٹی کی درخواست لکھیں گے جس میں
اپنا نام اکرم اور اسکول کا نام نیشنل اسکول رامپور ہوگا۔ نفس مضمون ،گرامر اور
جملوں کی ساخت کے اعتبار سے ان کو نمبر دیے جائیں گے۔
1
Page 3
Section C Grammar & Translation 20 Marks
4. 4
.I
Bام
.II
شما -A
.III
-Cخواهند
.IV
Dمن
5. 4
برادرت حامد است. .I
استادمان در کالس است. .II
اتاقت بزرگ بود. .III
پدرم به بازار رفت. .IV
2
Page 4
6. 2
گرمتر وگرم ترین .I
بهتر و بهترین .II
7. 5
یہ پھول خوبصرت ہے۔ .I
شیخ سعدی ایک شاعر تھے۔ .II
میں بازار سے آیا ہوں۔ .III
وہ پارک میں گھوم رہے ہیں۔ .IV
وہ خط لکھ رہا ہے۔ .V
8. 5
اسم شما چیست. .I
این مدرسه ما است. .II
من بازار رفتم. .III
من در دهلی زندگی می کنم. .IV
اینجا بنشین. .V
3
Page 5
Section D )Literature (Prose & Poetry 40 Marks
9. 8+8=16
ترجمه:
)(A
رکابدار نے کہا اے بادشاہ تمہارے اوپر سے باز نے ایک بہت بڑی مصیبت
دور کردی۔ بادشاہ کے لیے مناسب تھا کہ وہ اس کو مارنے میں جلد بازی نہ
کرے۔ بادشاہ نے جواب دیا میں اس نامناسب حرکت سے شرمندہ ہوں لیکن
شرمندگی سے جب کوئی فائدہ نہیں تو جب تک زندہ ہوں اس غم کو بھال نہیں
پاؤں گا۔
)(B
کچھ ادارے ایسے بھی ہیں کہ جو یو این او سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا
مرکز دنیا کے کئی ملکوں میں ہیں۔ انہی اداروں میں سے ایک کا نام یونسکو
ہے کہ جس کا مرکز پیرس میں ہے۔ اس کا کام ،علمی کاموں میں مدد کرنا،
یواین او کے مختلف ملکوں کے لیے پروگرام مرتب کرنا اور پوری دنیا میں
جہالت سے لڑنا ہے۔
)(C
بادشاہ کو اپنی تیر اندازی پر بہت گھمنڈ ہو گیا تھا اس نے کنیز کی طرف رخ
کیا اور کہا کہ تم نے میری بازو کی طاقت کو کس طرح دیکھا۔ کنیز نے جواب
دیا نیک کام کرنا زیادتی کرنے سے بہتر ہے۔ تیر اندازی میں بادشاہ کی مہارت
اور ہرن کو زمین پہ گرانا ،تیر اندازی کی مشق کے اثر سے ہے نہ کہ بہت
زیادہ طاقت کی وجہ سے.
10. 8
ترجمه:
(الف)
4
Page 6
تو نے کہا دشمن کون ہے مگر تجھے خبر نہیں کہ شیر نے حکم دیا ہے کہ تمام
حیوان آپس میں دوست رہیں اور کوئی کسی دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائے۔ اب
تو بھیڑیا اور بھیڑ دونوں آپس میں دوست ہیں۔ کتا اور لومڑی آپس میں ایک
دوسرے سے کوئی دشمنی نہیں رکھتے۔ گھر کی مرغی بھیڑیے کی پیٹھ پر
سواری کرتی ہے اور صحرا میں گھومتی پھرتی ہے۔ مجھے بہت تعجب ہے کہ
تجھے اس کی خبر نہیں ہے.
(ب)
صفر علی کو معلوم تھا کہ اب کچھ منٹ بعد مسافروں سے بھری ٹرین وہاں
پہنچے گی۔ اس نے اپنے آپ سے خیال کیا کہ اگر ٹرین پتھر کے بڑے بڑے
ٹکڑوں سے ٹکرائے گی تو ضرور الٹ جائے گی۔ اس خیال سے اسے سخت
پریشانی ہوئی۔ اس کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ ٹرین کے ڈرائیور کو کس
طرح سے آنے والے خطرے سے آگاہ کیا جائے۔ اسی وقت ریل کی سیٹی کی
آواز پہاڑوں کے پیچھے سے سنائی دی جس سے پتہ چال کہ ریل بہت نزدیک
ہے۔
11. 6
I.
-Bبسیار وحشتناک
.II
-Dبازی
.III
-Aبه سنگی
5
Page 7
.IV
-Cنزدیک راه آهن
.V
-Cگوساله را بر دوش می گرفت وپایه پایه بر بام کوشک می برد.
.VI
-Dهزاران
12. 10
1تو کوشش کرنے سے ہر چیز تک پہنچ سکتا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ
جہاں تو پہنچنا چاہتا ہے وہاں پہنچ جائے گا۔
2جاؤ تم اپنا کام کرو اور ہمیشہ امید رکھو ،اگر تم نا امید رہو گے تو سوائے
موت تک پہنچنے کے کوئی اور حل نہیں۔
3کتاب کہہ رہی ہے کہ میں تیری اچھی دوست ہوں میں سمجھدار ہوں اور بہت
اچھی باتیں بتاتی ہوں۔
4کتاب کہہ رہی ہے کہ میں اچھی اچھی باتیں تجھے بتاتی ہوں اس کے باوجود
بھی کہ میں زبان نہیں رکھتی۔
5کتاب کہتی ہے کہ میں تجھے بہت ساری ہدایتیں دیتی ہوں اچھی اچھی باتیں
بتاتی ہوں جن باتوں کو سیکھ کر تو ہوشیار ہو جائے گا۔
کبھی بارش آتی ہے اور کبھی برف آتی ہے جس سے کسان کو فائدہ ہوتا ہے۔ 6
جب سردیاں ختم ہوتی ہے اس کے بعد نیا سال اور عید آتی ہے اور سورج کی 7
چمک اور اس کی درخشندگی بڑھ جاتی ہے۔
6
Page 8
Study Materials
Notes
Model Papers Class 6 Notes
Sample Papers Class 7 Notes
Half Yearly Sample Papers Class 8 Notes
Class 9 Notes
Important Resources
Class 10 Notes
Periodic Table
Class 11 Notes
Writing Skills / Formats
Maps of India / World Class 12 Notes
Books and Solutions
NCERT Books
NCERT Book Solutions
HC Verma Chapter Wise Solutions
RD Sharma Solutions
CGBSE Solutions