Page 1
1|Page
C B S E SAMPLEQUESTION PAPER 2021-22
TERM 1st- CLASS XII
)SUBJECT:-URDU ELECTIVE (003
TIME: 90 MINUTES M.M: 40
General Instruction:-
General Instruction:-
1- The question Paper contains 3 Sections
2- Section A contains 12 questions. Attempt any 10 questions
3- Section B contains 13 questions. Attempt any 10 questions
4- Section C contains 25 questions. Attempt any 20 question
5- There is no negative marking.
SECTION –A
READING AND COMPREHENSION
حصہ الف
درج ذیل غیر درسی اقتباس کو غور سے پڑھیے اور اس کے متعلق پوچھے گئے
سوالوں کے متبادل جوابات میں سے درست جواب لکھیے۔
" سائنس والوں نے زندگی کے ہر شعبہ میں کماالت کر دکھائے ہیں۔ آج کی زندگی
کی تمام سہولیات اور تمام عیش و آرام سائینس اور سائینس دانوں کی وجہ سے
انسانوں کو حاصل ہے مثالً دو سو سال پہلے ایک شخص نے چائے بناتے ہوئے
دیکھا کہ گرم پانی سے بھاپ اٹھ رہی ہے تو اس کے ذہن میں خیال آیا کہ بھاپ میں
بہت طاقت ہے لہٰ ذا اس سوچ کا یہ نتیجہ ہوا کہ اسٹیم سے چلنے واال انجن وجود
میں آ گیا جس سے دنوں کے سفر کو گھنٹوں میں سمیٹ کر رکھ دیا۔ جب پہلی بار
بھاپ سے چلنے واال انجن رات کے وقت ایک گاؤں کے قریب سے گزرا تو اس
انجن سے دھواں اور چنگاریوں کو نکلتے ہوئے دیکھا تو سوچا کہ کوئی بھوت آ
گیا ہے جو دھواں چھوڑ رہاہے۔"
Page 2
2|Page
1 ) 1۔ سائینس دانوں نے زندگی کے کس شعبہ میں کماالت کر دکھائے ہیں؟
) (Aزندگی کے ہر شعبہ میں
) (Bصرف تکنیک کے شعبہ میں
)(Cصرف سماجی اور معاشی طور
)(Dکسی شعبہ میں نہیں
) 2۔ دنوں کا سفر --------سمٹ کر؟
) (Aگھنٹوں
)(Bمہینوں میں
)(Cسالوں میں
)(Dبہت دنوں میں
)3۔ انجن سے دھواں اور چنگاریاں نکللتے وقت کیا سمجھا گیا؟
)(Aلوگوں کو سکون مل گیا
)(Bلوگوں نے سمجھا کہ بھوت آ گیا
)(Cسامان جل گیا
)(Dجگہ بدل گئی
)4۔ آج کی زندگی کی تمام سہولیات اور عیش و آرام کس کے دم سے ہیں؟
)(Aسماج کے دم سے
)(Bسائینس کے دم سے
)(Cسیاست کے دم سے
)(Dمعاشرے کے دم سے
)5۔ اس اقتباس کا عنوان کیا ہے؟
)(Aلوگوں کی ہنر مندی
Page 3
3|Page
)(Bسائنس کے کماالت
)(Cلوگوں کی ہوشیاری
(Dلوگوں کے کماالت
- 2ٹک حرس ہواکو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
قزاق اجل کا ٹوٹے ہے دن رات بجا کے نقارہ
کیا بدھیا ،بھینسا ،بیل ،شتر ،کیا گوئی پال سر بھارا
کیا ،گیہوں ،چاول، ،موٹھ ،مٹر ،کیا آگ ،دھواں اور انگارہ
سب ٹھاٹ پڑا رہ جایئگا ،جب الد چلے گا بنجارہ
مندرجہ باال بند کتنے مصروں پر مستعمل ہے)6
)(aچار
)(bپانچ
) (cچھ
) (dسات
()7شاعر کس کو چھوڑنے کو کہا ہے
)(aاللچ
)(bکالج
) (cوراثت
)(dنفاست
))8شاعر کہاں کہاں مارے مارے پھرنے کو منا کر رہا ہے
) (aگنگا جمنا
) (bزمین
) (cدیس بدیس
Page 4
4|Page
) dگھر گھر
))9کیا ،گیہوں ،چاول، ،موٹھ ،مٹر ،کیا آگ ،دھواں اور ----
)(aفوارہ
)(bستارہ
) (cانگارہ
)dپٹارہ
)10آپ کے نصاب میں شامل غالب نے کس شخص کو خط لکھا؟
اعلی
ٰ مرزا ہری نارائن
)(a
) (bمرزا ہر گوپال تفتہ
مرزا نصیر الدین نصیر ) (c
) dان میں سے کوئی نہیں
))11قزاق اجل کا دن رات کیا بجا کر لوٹ رہا ہے
))(aفوارہ
)(bنقارہ
) (cستارہ
)dپٹارہ
))12بنجارا کسے کہتے ہیں
) (aجس کا گھر نہ ہو
) (bجس کا گھر ہو
) (cگھر میں ہمیشہ رہنے واال
)dان میں سے کچھ نہیں
Page 5
5|Page
SECTION B Grammar and Writing
حصہ (ب) قواعد اور تحریری مہارت
مندرجہ ذیل سواالت میں سے کوئی آٹھ سوالوں کے جواب لکھیے
)13۔ احتشام حسین کہاں پیدا ہوئے
) (Aاعظم گڑھ
) (Bالہ آباد
) (Cفیض آباد
)(Dفیصل آباد
)14۔ نصاب میں موجود سید احتشام حسین کے سبق کا کیا نام ہے
)(Aخوجی
) (Bرموضی
)(Cخوجی ایک مطالعہ
)(Dروایت سے بغاوت
)15۔ خوجی سے ہماری پہلی مالقات کہاں ہوتی ہے
)(Aقید خانے میں
) (Bمسافر خانے میں
)(Cزنانہ خانے میں
)(Dنواب صاحب کے تاریخی بٹیر صف شکن علی شاہ کے گم ہو جانے پر
)16۔ جدید دور کی اہم نثری صنف کون سی ہے؟
)(Aانشائیہ
) (Bمختصر افسانہ
)(Cمثنوی
Page 6
6|Page
)(Dمرثیہ
)17۔ کس کہانی کو ایک ہی نششت میں پڑھا جا سکتا ہے
)(Aناول
) (Bداستان
)(Cافسانہ
)(Dمثنوی
)18۔ قرۃالعین حیدر کہاں پیدا ہوئیں؟
)(Aنواب گڑھ
)(Bعلی گڑھ
)(Cلکھنؤ
)(Dبنارس
)19۔ "موسم بہار کے پھولوں سے گھرا بے حد نظر فریب گیسٹ ہاؤس ہرے
بھرے ٹیلے کی چوٹی پر دور سے نظر آ جاتا ہے " یہ جملہ کس کے افسانے
سے لیا گیا ہے؟
)(Aبلونت سنگھ
) (Bاقبال مجید
) (Cقرۃالعین حیدر
)(Dپریم چند
)20۔ صبح اٹھ کر انھوں نے اپنا سارا سامان باندھتے ہوئے سنگھار میز کی دراز
کھولی تو اس کے اندر پیلے کاغز کے نیچے سے ایک لفافے کا کونا نظر آیا جس
پر ان کا نام لکھا تھا" مندرجہ عبارت کس افسانے کی ہے؟
)(Aلمحے
) (Bفوٹو گرافر
)(Cسکون کی نیند
Page 7
7|Page
)(Dمیں ،وہ
)21۔ افسانہ بجوکا کے مصنف ہیں؟
)(Aاقبال مجید
) (Bشفیع جاوید
)(Cسریندر پرکاش
)(Dبلونت سنگھ
)22۔ وہ مضمون جس میں کسی ادبی صنف کسی ادبی تخلیق یا کسی ادبی نظریہ
کے مختلف پہلو پر رائے زنی کی جائے کیا کہالتا ہے؟
)(Aافسانہ
) (Bانشائیہ
)(Cتنقیدی مضمون
)(Dداستان
)23۔ ہوری کس افسانے کا کردار ہے؟
)(Aبجوکا
) (Bلمحے
)(Cسکون کی نیند
)(Dفوٹو گرافر
)24افسانہ "میں ،وہ " میں میں کس کے لیے استعمال ہوا ہے؟
)(Aمصنف کے لیے
) (Bبوڑھے کے لیے
)(Cلوگوں کے لیے
)(Dگوروں کے لیے
)25۔ سفر نامہ "زرد پتوں کی بہار" کے مصنف ہیں۔
Page 8
8|Page
)(Aکرشن چند
) (Bرام لعل
)(Cقرۃالعین حیدر
)(Dعلی عباس حسینی
حصہ ج
)SECTION -C (LITIRATURE
مندرجہ ذیل سواالت میں سے صرف چھ سوالوں کے جواب دیجیے۔
)26۔ "اتنی بات تو ہر شخص جانتا ہے کہ اردو برج بھاشا سے نکلی" کس کا قول
ہے؟
)(Aسید سلیمان ندوی
) (Bمحمد حسین آزاد
)(Cمحمود خاں شیرانی
) (Dڈاکٹر نصیر الدین
)27۔ اردو زبان کے لیے ایک لفظ ہے لسان ،اس کے معنی ہیں؟
)(Aزبان کا علم
) (Bبیان کا علم
)(Cگلستان کا علم
)(Dباغبان کا علم
)28۔ "اردو پنجابی سے نکلی ہے" کس کا نظریہ ہے؟
)(Aمحمد حسین آزاد
) (Bحافظ محمود خاں شیرانی
Page 9
9|Page
)(Cاحتشام حسین
)(Dعبدالحق
)29۔ فورٹ ولیم کالج کا قیام کب ہوا؟
)1800 (A
)1801 (B
)1802 (C
)1804 (D
)30۔ فورٹ ولیم کالج کے پرنسپل کون تھے؟
)(Aولیم بینٹک
) (Bجان گلکرسٹ
)(Cولیم جارج
)(Dجان جارج
)31۔ فورٹ ولیم کالج کی سب سے اہم تصنیف کس قصے کو کہا جاتا ہے؟
)(Aگنجہ خوبی
) (Bباغ و بہار
)(Cطوطا کی کہانی
)(Dبکٹ کہانی
)32۔ علی گڑھ تحریک کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟
)(Aسرسید
) (Bمحمد حسین آزاد
)(Cشبلی نعمانی
) (Dذکا ہللا
Page 10
10 | P a g e
)33۔ زبانوں کے سب سے بڑے خاندان کا نام ہے؟
)(Aہند آریائی
) (Bہند پنجابی
)(Cہند گجراتی
)(Dہند بنگلہ
)34۔ تہذیب االخالق نام کا پرچہ یا رسالہ کس نے نکاال؟
)(Aمیر امن
) (Bالطاف حسین
)(Cسرسید احمد خان
)(Dڈپٹی نظیر احمد
)35۔ فورٹ ولیم کالج کا قیام کیوں ہوا؟
)(Aنو وارد انگریزوں کو اردو سکھانے کے لیے
) (Bہندوستانیوں کو جگانے کے لیے
)(Cہندوستانیوں کو زبان سکھانے کے لیے
)(Dانگریزوں کو بھگانے کے لیے
مندرجہ ذیل سواالت میں سے صرف سات سوالوں کے جواب دیجیے۔1*7
)36۔ نصاب میں شامل منشی پریم چند کے ناول کا نام؟
)(Aآنچل
) (Bبیوہ
)(Cشکوہ
) (Dپردہ
)37۔ پریم چند کے ناول میں پریما کی سہیلی کا نام۔۔۔۔
Page 11
11 | P a g e
)(Aانجنا
) (Bسپنا
)(Cپورنا
) (Dکرشنا
)38۔ بسنت کی بیوی کا کیا نام تھا؟
)(Aپورنا
) (Bنغمہ
)(Cکاجل
)(Dکرشنا
)39۔ پریم چند نے کس کی دوسری شادی پر زور دیا؟
)(Aعمر دراز خاتون
) (Bبیوہ
) (Cطالق شدہ
) (Dشادی شدہ
)40۔ یہودی کی لڑکی کا کس صنف سے تعلق ہے
)(Aناول
) (Bڈرامہ
)(Cداستان
)(Dرپورتاژ
) )41(Aیہودی کی لڑکی کے مصنف کون ہیں؟پریم چند
) (Bآغا حشر کاشمیری
)(Cپطرس بخاری
Page 12
12 | P a g e
)(Dچے خف
گور غریباں کے شاعر ہیں؟
)42۔ نصاب میں شامل نظم ِ
) (Aاقبال
) (Bن۔م راشد
) (Cنظم طباطبائی
) (Dعمیق حنفی
)43۔ اقبال کی نظم کا نام ہے؟
) (Aارتقا
) (Bزندگی سے ڈرتے ہو
) (Cروح ارض آدم کا استقبال کرتی ہے
) (Dیاد نگر
اب بھاگتے ہیں سایہ عشق بتاں سے ہم
کچھ دل سے ہیں ڈرے ہوے کچھ آسماں سے ہم
)44درج باال شعر کے شاعر کا نام؟
)(Aحالی
) (Bشبلی
)(Cمجاز
)(Dناصر کاظمی
)45۔ درج باال اشعار میں قافیہ ہے؟
)(Aبھاگتے ،ڈرتے
) (Bعشق ،دل
)(Cبتاں ،آسماں
Page 13
13 | P a g e
) (Dسایہ ،آسماں
)46۔ درج باال اشعار میں ردیف ہیں
) (Aسے ہم
) (Bسایہ عشق
)(Cڈرے ہوئے
)(Dبتاں آسماں
)47۔ درج باال شعر غزل کا کون سا شعر ہے؟
)(Aمقطع کا
) (Bمطلع کا
)(Cحسن مطلعہ
) (Dمطلعہ ثالث
زندگی ہے تو بہر حال بسر بھی ہوگی
شام آئی ہے تو آئے سحر بھی ہوگی
)48۔ درج باال شعر میں کون سی صنعت کا استعمال ہوا ہے؟
)(Aتشبیہہ
) (Bتضاد
)(Cمبالغہ
)(Dکنایہ
)49صنعت والے لفظ ہیں؟
)(Aسحر ،بسر
) (Bزندگی ،آئی
)(Cشام ،سحر
Page 14
14 | P a g e
سحر،(بہرحالD)
)۔ درج باال شعر کے قافیہ ہیں؟50
( آئی۔ہوگیA)
( بسر۔ سحرB)
( بھی۔ ہوگیC)
آئے کہ سحر
C B S E SAMPLE QUESTION PAPER
CLASS XII
URDU ELECTIVE (003)
TERM 1st 2021-22
TIME: 90 MINUTES
M.M: 40
MARKING SCHEME
QUESTION CORRECT QUESTION CORRECT
NO ANSWER NO ANSWER
1 A 26 B
2 A 27 A
3 B 28 B
4 B 29 A
5 B 30 B
6 B 31 B
7 A 32 A
8 C 33 A
9 C 34 C
10 B 35 A
11 B 36 B
12 A 37 C
Page 15
15 | P a g e
13 B 38 A
14 C 39 B
15 D 40 B
16 C 41 B
17 C 42 C
18 B 43 C
19 C 44 A
20 B 45 C
21 C 46 A
22 C 47 B
23 A 48 B
24 A 49 C
25 A 50 B