CBSE Class 12 Sample Paper 2026 Solution for Persian – Text
Read the full text of this solution below — useful to quickly search, copy and reference the content online without downloading the PDF.
📄 View text version (9 pages)
Page 1
CBSE BOARD
SAMPLE
PAPER
2026
SOLUTIONS
DOWNLOAD
Page 2
MARKING SCHEME
Persian
Academic Session: 2025-26
Code No: 123
Class-XII
Total Marks 80
Attempt all questions. تمام سواالت کے جواب دیجئے۔
Section A Reading and Comprehension 10 Marks
1.
2 -Aشکایت پیش قاضی برد.
2 -Bقاضی به خدمتکاران یک پاره چوب داد.
2 -Cاو پاره چوبش را به اندازه پهنای یک انگشت کوتاه کرد.
2 -Dچوب وخدمتکار.
2 -Eدزد نادان
Section B Writing Section 20 Marks
2. 5
طلبا اپنے والد کے نام فارسی میں خط لکھیں گے۔ جملوں کی ساخت اور نفس
مضمون کے عالوہ والد کا ایڈریس اور اپنا نام بھی تحریر کریں گے جس کو دیکھ کر
انہیں نمبر دیے جائیں گے۔
3. 5
جشن نوروز یا تاج محل پر طلبا 50الفاظ میں فارسی میں پیراگراف لکھیں گے.
جملوں اور فارسی گرامر نیز نفس مضمون کو دیکھ کر نمبر دیے جائیں گے.
4. 6
1
Page 3
طلبا طرار امانت دار یا گواھی درخت میں سے کسی ایک سبق کا خالصہ تحریر کریں
گے اور اسی کے مطابق نمبر دئے جائیں گے۔
5. 4
-1
پریزاد C
-2
انگشتری -B
-3
-Aپیرزالی شد
-4
Dجمشید
Section C Applied Grammar 20 Marks
6. 5
بنویس برو بکن
بگو بدار
2
Page 4
7. 5
پرندگان بر درخت می نشینند . .I
تو از کجا آمده بودی. .II
آیا شما در پارک گردش می کردید؟ .III
دختران در باغ بازی کردند. .IV
آنها به بازار خواهند رفت. .V
8. 5
در .I
به .II
را .III
پیش .IV
با .V
9. 5
کننده
آینده
3
Page 5
درخشنده
تابنده
گوینده
Section D )Literature (Prose & Poetry 30 Marks
10. ترجمه:
)(A
پس موسی کو ان کی ماں گھر لے گئی اور توجہ سے ان کی نگہ داشت کی
تاکہ وہ بڑے ہو جائیں اور گھوڑے پر بیٹھ کر فرعون کے گھر جائیں اور جو
سوار اور نوکر ان کے ساتھ جا رہے ہیں وہ انھیں فرعون کا بیٹا ہی سمجھیں
اور فرعون بھی انھیں پسند کرتا تھا اور جب موسی بیٹھتے تو انھیں بال کر
اپنے پاس بٹھاتا تاکہ وہ بڑے ہو جایئں۔
)(B
چرواہا شہر میں ایا اور بھیڑوں کے مالک کے پاس بغیر دودھ کے گیا۔ مالک
نے پوچھا کہ دودھ کیوں نہیں الئے چرواہا بوال اے میرے مالک میں نے پہلے
بھی کہا تھا کہ دودھ میں پانی مت مال ٔو کہ یہ خیانت ہوگی اپ نے میری بات پر
بھاو میں لوگوں
کوئی توجہ نہیں دی اب جبکہ آپ نے تمام پانی کو دودھ کے ٔ
کو بیچ دیا ہے وہ پانی اکھٹا ہو گیا اور اس نے کل رات حملہ بول دیا اور کل
رات ساری بھیڑوں کو اپنے ساتھ بہا لے گیا۔
4
Page 6
)(C
ای بادشاہ جمشید تو بہت خوبصورت جوان ہے میں نہیں چاہتا کہ تمہیں قتل
جاو ،بادشاہ جمشید کی
جاو اور میری مملکت سے باہر چلے ٔ
کروں۔ کھڑے ہو ٔ
انکھوں میں خون اتر ایا اور اس نے کہا اے بادشاہ اس غالم سے کیا گناہ سرزد
ہوا ہے کہ جس سے بادشاہ کو اس قدر تکلیف پہنچی ہے۔ پادشاہ نے کہا اے
جمشید تو نے کوئی گناہ نہین کیا لیکن میرا دل یہی چاہتا ہے۔
11. 5
I.
-Aشهر
.II
-Cآب
.III
-Cدین اسرائیل
.IV
-Aسعدی
.V
-Aآسترالیا
5
Page 7
12. 5
()A
ہماری سرزمین میں برف ہمیشہ سفید رہتی ہے۔ برف باری ہماری زمین پر ایک
قالین بچھا دیتی ہے جس کی ساخت سفید ہوتی ہے۔ لیکن شمالی اسکاٹ لینڈ کے
جزائر اورکنی میں برف سرخ رنگ کی ہوتی ہے۔ یہ سرخی اور اللی جلبک
گھاس کی وجہ سے ہوتی ہے جو دنیا کے اس عالقے میں اگتی ہے۔ اسی وجہ
سے ان جلبک پر برف سرخ دکھائی دیتی ہے۔
()B
گھوڑا ،یہ صاف ستھرا اور خوبصورت جانور ،ہزاروں سالوں سے جنگ اور
امن میں ،شہر اور دیہی عالقوں میں ،سواری اور سامان لے جانے کے لیے
ایک دوست اور ساتھی کے طور پر انسان کی خدمت کرتا رہا ہے۔ حاصل شدہ
دستاویزات کے مطابق ،دو ہزار سال قبل مسیح میں ،بین النہرین کے عالقے
میں گھوڑوں کو پاال جاتا تھا اور ان کو گاڑیوں میں جوڑا جاتا تھا ،اور اس
زمانہ میں لوگ مصری جنگی گاڑیوں کو چالنے کے لیے بھی گھوڑوں کا
استعمال کرتے تھے۔
13. 10
1وہ لطایف کو بیان کرنے کے لئے لب کھولتے ہیں اور ہزاروں جواہرات کو
معانی کی شکل میں ڈھالتے ہیں۔
2کبھی قرآن کے راز بتاتے ہیں ،کبھی رسول ہللا کے کالم سے اسرار بیان
کرتے ہیں۔۔
3جب لوگوں میں آرام اور طاقت نہیں دیکھی ،تو خود کے آسودہ ہونے کو
انسانیت نہ جانا۔
6
Page 8
4انہوں نے فرمایا کہ اس کو چاندی کی قیمت میں فروخت کر دیا جائے کیونکہ
انہیں دراصل غریبوں اور یتیموں پر ترس اور رحم آگیا تھا۔
5اس نے اپنے ایک ہفتے کی رقم درویشوں ،غریبوں اور مسکینوں پر لٹا دی۔
جب عشق آتا ہے تو جہاں بھی ہو ،کرم اور نرمی کا رقص شروع ہو جاتا ہے۔ 6
سیاہ آنکھ سے سورج چمکتا ہے ،ستاروں کے پاؤں زمین پر دکھتے ہیں۔ 7
7
Page 9
Study Materials
Notes
Model Papers Class 6 Notes
Sample Papers Class 7 Notes
Half Yearly Sample Papers Class 8 Notes
Class 9 Notes
Important Resources
Class 10 Notes
Periodic Table
Class 11 Notes
Writing Skills / Formats
Maps of India / World Class 12 Notes
Books and Solutions
NCERT Books
NCERT Book Solutions
HC Verma Chapter Wise Solutions
RD Sharma Solutions
CGBSE Solutions