Page 1
2026
MODEL
PAPERS
JAC BOARD JHARKHAND
EXAM ACADEMIC
COUNCIL MODEL
PREPARATION QUESTION
PAPER 2026
JHARKHAND ACADEMIC COUNCIL
Page 2
JHARKHAND COUNCIL OF EDUCATIONAL
RESEARCH & TRAINING, RANCHI
Model Question Paper for Annual Exam-2025-2026
Class-x Subject-Urdu Time-3 Hours F.M-80
ضروری ہدایات :۔
اس سوال نامہ میں 4سیکشن ہیں۔ اے ۔ بی ۔ سی اور ڈی ۔کل سوالوں کی تعداد 52ہیں۔
سیکشن اے میں 30معروضی سواالت ہیں۔ ہر ایک سوال کے چار آپشن دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک
صحیح جواب کا انتخاب کریں۔
ہر ایک سوال کے لیے ایک نمبر متعین ہے۔
سیکشن بی میں سوالوں کی تعداد 8ہے اس میں سے کسی 6کا جواب ایک دو جملونمیں دیں۔
سیکشن سی میں سوالوں کی تعداد 6ہے اس میں سے کسی 4سوالوں کے جواب لگ بھگ 50لفظوں میں
دیں۔
سیکشن ڈی میں سوالوں کی تعداد 6ہے اس میں سے کسی 4سوالوں کے جواب لگ بھگ 100لفظوں میں
دیں۔
Section- A
درج ذیل اقتباس کو دھیان سے پڑھیے اور ایک سے پانچ تک سوالوں کے جواب دیجئے ۔ 1x30=30
ہمارے دماغ کی طرح کمپیوٹر کا بھی اپنا دماغ ہوتا ہے اسے سی پی یو کہتے ہیں ۔ کمپیوٹر کے چار ’’
حصے ہو تے ہیں۔ مانیٹر ،سی پی یو ،کی بورڈ ،مائوس ،یہ چاروں حصے مل کر کمپیوٹر کہالتے ہیں۔ کمپیوٹر خود کچھ
‘‘ نہیں کرسکتا جب تک اس میں معلومات داخل نہ کی جائے ۔
سوال نمبر1۔کمپیوٹر کے دماغ کو کیا کہتے ہیں ؟
سی پی یو )(A پی سی یو )(B سی یو پی )(C پی یو سی )(D
سوال نمبر2۔کمپیوٹر کے کتنے حصے ہو تے ہیں ؟
چار )(A تین )(B دو )(C ایک )(D
سوال نمبر3۔کمپیوٹر کا دماغ کیسا ہوتا ہے ؟
جب اس میں گیمس داخل کی جائے )(A جب اسے گرم کیاجائے )(B
جب اس میں معلومات داخل کی جائے )(C جب اسے اوپر رکھا جائے )(D
سوال نمبر4۔کمپیوٹر کا دماغ کیسا ہوتا ہے ؟
موٹر انجن کی طرح )(A مگر مچھ کے دماغ کی طرح ) (Dبندر کے دماغ کی طرح ) (Cہمارے دماغ کی طرح )(B
سوال نمبر5۔مانیٹر ،سی پی یو ،کی بورڈ کے عالوہ کمپیوٹر کا ایک اور حصہ کیا کہالتا ہے ؟
مائوس )(A ہائوس )(B فیوز )(C ریگولیٹر )(D
JCERT, Ranchi Class-10_Model Question Paper Session: 2025 -26 Subject- Urdu Page 1
Page 3
سوال نمبر6۔کسی تاریخی ،مذہبی واقعہ یا روایات کی طرف کالم میں اشارہ کرنا کیاکہالتا ہے ؟
تشبیہہ )(A استعارہ )(B تلمیح )(C تضاد )(D
سوال نمبر7۔ عورت کا دل محبت کا سمندر ہوتا ہے ‘‘ اس فقرے کا تعلق کس کہانی سے ہے ؟’’
بھیک )(A بھوال )(B آزمائش )(C گلی ڈنڈا )(D
سوال نمبر8۔ یہ سن کر رجنی پر بجلی گر پڑی ‘ ‘ بجلی گرنا کیا ہے؟ ’’
ضرب المثل )(A محاورہ )(B جملہ )(C کہاوت )(D
سوال نمبر9۔قرآن ناظرہ پڑھنا سے کیا مراد ہے ؟
زبانی پڑھنا )(A ترتیب سے پڑھنا ) (Dقرآن شریف دیکھ کر پڑھنا ) (Cہجے کر پڑھنا )(B
سوال نمبر10۔ڈراما ’’آزمائش ‘‘ کا تعلق کس تاریخی واقعات سے ہے ؟
کی جنگ آزادی(A) 1857 پانی پت کی تیسری لڑائی ) (Dجشن آزادی (C) 1947پانی پت کی لڑائی(B) 1526
عبارت ذیل کو دھیان سے پڑھیے اور سوال نمبر 11سے 15تک کے سوالوں کا صحیح جواب کا انتخاب کریں۔
سرسید لکھتے ہیں کہ ’’میرے نانا صبح کا کھانا اندر زمانے میں کھاتے تھے ۔ ایک چوڑا چکال دستر ’’
خوان بچھتا تھا۔ بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں ،
نواسے نواسیاں اور بیٹوں کی بیو یاں سب ان کے ساتھ کھانا کھاتے تھے۔ بچوں کے آگے خالی رکابیاں
ہو تی تھیں نانا صاحب ہر ایک سے
‘‘پوچھتے تھے کہ کون سی چیز کھائوگے ؟
سوال نمبر 11۔ مندرجہ باالعبارت کا تعلق کس مضمون سے ہے؟ صحیح عنوان کو منتخب کریں۔
بچپن اور سرسید )(A سرسید کا بچپن )(B سرسید سے بچپن ) (Dبچپن کا سرسید )(C
سوال نمبر 12۔ سرسید کے نانا کھانا کہاں کھاتے تھے ؟
ہوٹل میں )(A آنگن میں )(B پڑوس میں ) (Dاندر زمانے میں )(C
سوال نمبر 13۔ بچوں کے آگے کیا رکھی جاتی تھی ؟
خالی رکابیاں )(A خالی گالس )(B خالی پیالے )(C خالی دستر خوان )(D
سوال نمبر 14۔ ہر ایک سے نانا صاحب کیا پو چھتے تھے ؟
کہاں جائو گے )(A کیا پہنو گے ) (Cکون سی چیز کھائو گے )(B کب جائو گے )(D
سوال نمبر 15۔کھانے کے قبل کیا بچھتا تھا ؟
چوڑا چکال چادر ) (Bچوڑا چکال دستر خوان )(A بڑا ٹیبل )(C چادر )(D
سوال نمبر 16۔ نصاب میں شامل ’’ ڈراما‘‘کا عنوان کیا ہے ؟
انجام )(A کھیتی )(B آزمائش )(C دوسری شام )(D
JCERT, Ranchi Class-10_Model Question Paper Session: 2025 -26 Subject- Urdu Page 2
Page 4
سوال نمبر 17۔ استاد منگو کون تھا ؟
لمحےپائلٹ )(A مینکوچوان )(B ڈرائیور )(C پہلوان )(D
سوال نمبر 18۔ کہانی بھی کس کی تحریر ہے ؟
راجندر سنگھ بیدی )(A حیات ہللا انصاری )(B کرشن چندر )(C پریم چند )(D
سوال نمبر 19۔ مضمون ’’چوری اور اس کا کفارہ ‘‘کس عظیم شخصیت کی آپ بیتی ہے ؟
مہا تما گاندھی )(A پنڈت نہرو )(B موالنا آزاد ) (Dڈاکٹر راجندر پرساد )(C
سوال نمبر 20۔’’مایا کا بھائی اپنی بیوہ بہن سے راکھی بندھوانے کے لیے آنے واال تھا‘‘۔ بیوہ کسے کہتے ہیں ؟
جس عورت کا شوہر مر گیا ہو )(A جس عورت کا ) (Cجس عورت کو شوہر نے چھوڑ دیا ہو )(B
ان میں کوئی نہیں ) (Dشوہرپردیش میں ہو
درج ذیل اشعار کو دھیان سے پڑھیے اور سوال نمبر 21سے 25تک کے جواب دیں۔
الئی حیات آئے ،قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
پر کیا کریں جو کام نہ بے دل لگی چلے بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے
سوال نمبر 21۔ مندرجہ باالاشعار کس شاعر کی غزل کا ہے ؟
مرزا غالب )(Dشیخ محمد ابراہیم ذوقؔ ) (Cشاد عظیم آباد ) (Bمیر تقی میرؔ )(A
سوال نمبر 22۔’’قضا ء ‘‘ لفظ کے کیا معنی ہیں ؟
زندگی )(A قرض )(B موت )(C قید خانہ )(D
سوال نمبر 23۔’’ نہ اپنی خوشی چلے ‘‘ اس شعر میں اس فقرے کا کیا مطلب ہے ؟
موت کا آنا )(A خوشی سے مرنا )(B خوشی منانا )(C دنیا میں واپس آنا )(D
سوال نمبر 24۔ اوپر کے دونوں شعر میں کل کتنے مصرعے ہیں ؟
ایک )(A دو )(B تین )(C چار )(D
سوال نمبر 25۔’’بہتر تو ہے یہی ‘‘ کیا بہتر ہے ؟
دنیا سے دل لگانا )(A دنیا میں خوشی منانا ) (Dدنیا میں خون جشن منانا ) (Cدنیا سے دل نہ لگانا )(B
سوال نمبر 26۔ نسیم تیر سی چھاتی کے پار گزر ے ہے ‘‘ یہ مصرعہ کس شاعر کی غزل کا ہے ؟’’
سودا )(A شاد ) (Cذوق )(B فانی )(D
سوال نمبر 27۔ اردو شاعری کی سب سے زیادہ مقبول صنف سخن کیا ہے ؟
رباعی )(A قصیدہ )(B غزل )(C مرثیہ )(D
JCERT, Ranchi Class-10_Model Question Paper Session: 2025 -26 Subject- Urdu Page 3
Page 5
سوال نمبر 28۔ نصاب میں شامل اکبر ٰالہ آبادی کی نظم کا صحیح عنوان کیا ہے ؟
دربار دہلی کا جلوہ )(A دہلی دربار کا )(B جلوہ دربار دہلی )(C دہلی دربار کا جلوہ )(D
سوال نمبر 29۔ دسویں جماعت کی معاون درسی کتاب کون سی ہے ؟
گلزار اردو )(A ہماری زبان )(B درخشاں )(C نوائے اردو )(D
سوال نمبر 30۔معاون درسی نصاب میں شامل کالم حیدر کی کہانی کا عنوان کیا ہے ؟
سخاوت )(A سخی )(B شوخی )(C شوخ )(D
Section B
2x6=12درج ذیل سوالوں سے کسی چھ سوالوں کا جواب ایک دولفظونیا جملوں میں دیں۔
سوال نمبر 31۔ ایسی کہانی جس میں زندگی کی سچائیوں کا بیان ہو کیا کہالتا ہے ؟
سوال نمبر 32۔میں نے مایا کو پتھر کے ایک کوزے میں مکھن رکھتے دیکھا ‘‘ کون سی کہانی اس جملے سے ’’
شروع ہو تی ہے؟
سوال نمبر 33۔ کہانی ’’بھیک ‘‘ کے حوالے سے بتائیں کہ رجنی کے کتنے بہن بھائی تھے ؟
سوال نمبر 34۔ کہانی ’’بھیک کے حوالے سے بتائیں کہ کیالش نے رجنی پر رحم کھاکر کتنے روپئے اس کے ہاتھ میں رکھ
دیئے ؟
سوال نمبر 35۔ یہ قول کس کا ہے ’’یہی زبان جسے ہم اردو کہتے ہیں تنہا وسیلہ ہے جس سے ہندو اور مسلمان ایک دوسرے
کی تہذیب کو سمجھ سکتے ہیں‘‘ ؟
سوال نمبر 36۔’’اشتہارات ضرورت نہیں ہے کہ ‘‘ حوالے سے بتا ئیں کہ اخبار میں اشتہارات کیوں چھپوائے جاتے ہیں ؟
سوال نمبر 37۔ہوا میں تیرتی ہوئی آلودہ گیسیں جب بارش کے ساتھ زمین پر آتی ہیں تو ایسی بارش کو کیا کہتے ہیں ؟
سوال نمبر 38۔’’یہ مخلوط زبان ہے ‘‘یہ کس زبان کے بارے میں کہاجاتا ہے ؟
Section C
درج ذیل سوالوں سے کسی چھ سوالوں کا جواب لگ بھگ پچاس لفظوں میں ہی دیں۔
3x6=18
سوال نمبر 39۔ کہانی نیا قانون کے حوالے سے جواب دیں کہ منگو کوچوان انگریزوں سے کیوں نفرت کرتا تھا ؟
سوال نمبر 40۔بھوال کہاں چالگیا تھا ؟ کہانی بھوال کے حوالے سے بتا ئیں ؟
سوال نمبر 41۔ کہانی بھیک کے حوالے سے بتا ئیں کہ کیالش نے ایسا کیا کہا جسے سن کر رجنی پر بجلی سی گرپڑی ؟
سوال نمبر 42۔ نظم ’’ حقیقت ُحسن ‘‘ کے حوالے سے بتا ئیں کہ حسن خداسے کیا سوال کیا اور خداسے کیا جواب مال ؟
سوال نمبر 43۔’’خون کی پیاسی شعائیں ،روح فرسالو کا زور ‘‘ لوکو روح فرس کیوں کہاگیا ہے ؟
سوال نمبر 44۔ مختصر میں ُرباعی کی تعریف بیان کیجئے ۔
JCERT, Ranchi Class-10_Model Question Paper Session: 2025 -26 Subject- Urdu Page 4
Page 6
سوال نمبر 45۔ کہانی آئی سی ایس کے حوالے سے بہو بیگم کے کردار کی خوبیاں بیان کیجئے ۔
سوال نمبر 46۔ ہٹّے کٹّے فقیر کو دیکھ کر مصنف کی کیا حالت ہو ئی ؟ کہانی فقیر کے حوالے سے بتائیں ۔
Section D
درج ذیل سوالوں سے کسی چار سوال کا جواب لگ بھگ 100لفظوں میں دیں۔ 5x4=20
سوال نمبر 47۔ صنعت ُحسن تعلیل ،صنعت لف و نشر ،استعارہ سے کسی دو صنعت کی تعریف اور مثال لکھیے ۔
سوال نمبر 48۔ ڈراما نگار محمد مجیب یا کیفی اعظمی کے حاالت زندگی پر چند جملے تحریر کریں۔
سوال نمبر 49۔ موبائل فون ،تندرسی ہزار نعمت ہے یا فضائی آلودگی سے کسی ایک عنوان پر ایک صفحہ مضمون تحریر
کریں۔
سوال نمبر 50۔ اردو زبان کی تاریخ پر ایک مختصر مضمون لکھیے ۔
سوال نمبر 51۔ ماں بی بی اور سر سید کے تعلق کو اپنے الفاظ میں بیان کیجئے ۔
سوال نمبر 52۔ درج ذیل ُرباعی کی تشریح بیان کریں۔
کمین جب عُروج پاتا ہے اپنی اوقات بھول جاتا ہے
کتنا کم ظرف ہے یہ غبارہ چند سانسوں میں پھول جاتا ہے
JCERT, Ranchi Class-10_Model Question Paper Session: 2025 -26 Subject- Urdu Page 5
Page 7
Class X Urdu
Section-A: Objective
جوابات
1-(A) 11-(B) 21-(C)
2-(A) 12-(C) 22-(C)
3-(C) 13-(A) 23-(B)
4-(B) 14-(B) 24-(D)
5-(B) 15-(A) 25-(B)
6-(C) 16-(C) 26-(A)
7-(B) 17-(B) 27-(C)
8-(B) 18-(B) 28-(C)
9-(C) 19-(A) 29-(A)
10-(A) 20-(A) 30-(B)
JCERT, Ranchi Class-10_Model Question Paper Session: 2025 -26 Subject- Urdu Page 6
Page 8
Study Materials
Notes
Model Papers Class 6 Notes
Sample Papers Class 7 Notes
Half Yearly Sample Papers Class 8 Notes
Class 9 Notes
Important Resources
Class 10 Notes
Periodic Table
Class 11 Notes
Writing Skills / Formats
Maps of India / World Class 12 Notes
Books and Solutions
NCERT Books
NCERT Book Solutions
HC Verma Chapter Wise Solutions
RD Sharma Solutions
CGBSE Solutions