CBSE Class 12 Marking Scheme 2022 for Urdu Core Term 2 – Text
Read the full text of this marking scheme below — useful to quickly search, copy and reference the content online without downloading the PDF.
📄 View text version (4 pages)
Page 1
Answer sheet
Class XII 2021-22
Course Code (Core) - 303
Time: 120 minute Subject-Urdu Maximum Marks 40
Second Term
Part A )(10Marks
حصہ الف
جواب نمبر ۔1۔
(الف)
ہو ئے ۔ ()1حالی پانی پت میں پیدا
()2حالی کا اصل نام الطاف حسین تھا۔
()3والد کے انتقال کے وقت حالی کی عمر 9برس تھی۔
حالی کی شادی سترہ 17برس کی () 4
عمر میں ہوئی ۔
دلی آ کر حالی نے مولوی علی () 5
بخش کے مدرسے میں داخلہ لیا ۔
لوگ بیٹے کو آنکھوں کا نور کہتے ہیں۔ () 1
()2باپ کو ناز اور ماں کو غرور اپنے بیٹے پر ہوتا ہے
()3ماں باپ اپنی خوش قسمتی کی نشانی اپنے بیٹے کو
سمجھتے ہیں ۔
وہ ہونہار ہو ،نیکیوں کی طرف مائل ہو ،برائی سے دور ہو ،اپنے خاندان () 4
کی عزت کا خیال رکھنے واال ہو ،نیکیوں کا دوست اور بدوں کی صحبت سے نفرت کرنے
واال ہو۔
()5دوسرے شعر میں نازاں کے معنی ناز کرنے واال ہے ۔
(الف) سوال نمبر 2
1
Page 2
()1چیرویاکوف پیشے سے ایک کلرک تھا۔
()2چیرویاکوف تھئیٹر میں بیٹھ کر "لے کلوش دے کارنویل" کھیل سے لطف اندوز
ہو رہا تھا ۔
()3چیرویاکوف کو اس وقت الجھن محسوس ہوئی جب اسکی چھینک سے نکلی
ہوئی گندگی جو کہ بالکل سامنے بیٹھے ہوئے ایک پستہ قامت بوڑھے
شخص کی گنجی چاند اور گردن پر پڑ گئی تھی ۔
()4چیرویاکوف کے سامنے بیٹھے ہوئے شخص کانام بری ثالوف تھا ۔
ژالوف وزارت رسل و رسائل کا سول سرجن تھا ۔ ()5بری
( )1اس خرابی میں میں ہوا پامال سے مراد ہے کہ شاعر مصیبت کے زمانے
میں برباد ہو چکا ہے۔
( )2شاعر کے گھر کی چار دیواری کی یہ حالت ہو گئی ہےکہ وہ سو جگہ سے
خم ہےیعنی کہ اس کی حالت خستہ ہو گئی ہے۔
()3شاعر نے اپنی زندگی بے مزہ یعنی انتہا ئی مصیبت میں بسر کی ہے۔
()4شاعر کے گھر کے جاندار تنکوں پر چڑیوں کی جنگ ہو رہی ہے۔
()5لونی لگنا سے مراد ہ ہے افسردہ ہو جانا یا قدر و قیمت میں کمی ہو جانا ہے۔
)Part -B (18Marks
حصہ ب
سوال نمبر 3۔ ناول اس نثری صنف کو کہا جاتا ہے جس میں ایک مربوط قصہ بیان
کیا گیا ہوں۔ جو ایک وسیع پس منظر میں زندگی کی ترجمانی کرتا ہے۔ ناول انفرادی یا
معاشرتی زندگی کی بھی تصویر کشی کرتا ہے۔ ناول نویس اپنے فکر و خیال کے ذریعہ
ایک نئی حقیقت وضع کرتا ہے جو زندگی سے ماخوذ ہوتی ہے۔
سوال نمر4۔ اردو کے دو اہم ناول نگار ہیں:
ڈپٹی نذیر احمد ،منشی پریم چند
سوال نمبر 5۔ ایسی نظم جس میں بحر کے استعمال اور قافیوں کی ترتیب میں مقررہ اصولوں کی
پابندی کی گئی ہو ،اسے پابند نظم کہتے ہیں۔
2
Page 3
سوال نمبر 6۔ ساحر لدھیانوی ادب لطیف ،سویرا اور فن کے ایڈیٹر رہے۔
سوال نمبر7۔ نظم پرچھائیاں کا مرکزی خیال انگریزوں کی آمد کے بعد ہندوستانی تہذیب کا مٹتے
چلے جانا ہے۔
سوال نمبر8۔ افسانہ اس کہانی کو کہتے ہیں جس میں زندگی کی سچایئوں کا بیان ہوتا ہےیہ ایسی
نثری تخلیق ہے جو ایک ہی نشست میں پڑھی جا سکے افسانے میں وحدت تاثر کا ہونا بھی
ضروری ہے۔
سوال نمبر 9۔مندرجہ ذیل الفاظ کی جنس ہے۔
عمر،
مونث
مذکر بچپن،
مونث جوانی،
سوال نمبر 10۔ تشبیہ کے معنی ہیں باہمی مشابہت ۔جب کسی مشابہت کے باعث ایک چیز کو
دوسری چیز کے مشابہ قرار دیا جائے ۔ اسے تشبیہ کہتے ہیں۔
سوال نمبر11۔استعارہ کی مثال ہے۔
نہ تھا دماغ روشن ایک
رہا
گھر میں ایک چراغ تھا نہ رہا
سوال نمبر 12۔ درج ذیل محاوروں کے معنی ہیں ۔
چرانا آنکھ
_ چشم پوشی کرنا
_ جان اوکھلی میں سردینا
بوجھ کر خطرے میں جانا
بجھنا دل
-افسردہ خاطر ہونا ،اداس ہونا
)Part -C (12Marks
حصہ ج
مندرجہ ذیل سواالت میں سے صرف چھ ( )6کے جواب اردو میں تحریر کیجئے
سوالوں کے نمبر مساوی ہیں۔
) 6×2 = (12
3
Page 4
جواب نمبر13۔ ناول کے اجزائے ترکیبی ہیں پالٹ ،کردار ،مکالمہ ،مرکزی خیال،
منظر نگاری۔
جواب نمبر14۔منشی پریم چند کا اصل نام دھنپت رائے تھا ۔
جواب نمبر15۔ناول "بیوہ "کے دو کرداروں کےنام ہیں پریما اور امر ناتھ۔
جواب نمبر16۔چیخوف ملک " روس" کا باشندہ تھا ۔
جواب نمبر 17۔"کلرک کی موت" چیخوف کا افسانہ ہے
سوال نمبر 18۔ویکوم محمد بشیر کی پیدائش کیرالہ میں ہوئی ۔
جواب نمبر 19۔ویکوم محمد بشیر کو "پدم شری " خطاب سے نوازا گیا۔
جواب نمبر20۔"جلتی جھاڑی" نرمل ورما کی کہانی ہے۔
زبان ہندی کے ادیب ہیں۔ جواب نمبر 21۔نرمل ورما
جواب نمبر 22۔اردو میں انشائیہ کی ابتدا سرسید احمد خاں کے رسالے" تہذیب ا ال
خالق" سے ہوتی ہے۔
4